بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان نے پاسپورٹ حصول کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان پاسپورٹ کی حصول کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 65 ویں خواتین کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس میں شرکت کے لیے بیرون ملک جانا ہے،اسپیکر قومی اسمبلی کے کہنے پر پروٹوکول افسر نے پاسپورٹ دینے سے انکار کردیا،پاسپورٹ رکھنے سے درخواست گزار کی بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں جو آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی سیاسی انتقام کا نشانہ بناکر جانبداری کی کوشش کررہے ہیں، درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ درخواست گزار کو ہراساں کرنے سے روک دیئے ۔بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے پاسپورٹ حوالے کیا جائے درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈی جی پروٹوکول قومی اسمبلی فریق بنایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…