ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیلابی ریلا چھوڑ دیا

datetime 11  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت نے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیلابی ریلا چھوڑ دیا

سیالکوٹ(این این آئی)بھارت نے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیلابی ریلا چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے اپنا اصل چہرہ واضح کردیا، نالہ ڈیک میں اچانک پانی چھوڑ کر پاکستان کے لیے

سیلاب کی کیفیت پیدا کردی۔بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد نالہ ڈیک میں طغیانی آگئی

اور سیلابی ریلا نو سے زائد دیہاتوں میں داخل ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روپووالی، کھیرے، کالووالی خورد،

کوٹ، پورا، مل پور،دھاری وال،کلاسوالہ زیادہ متاثر ہوئے ہیں جبکہ سیلابی پانی سے یونین کونسل تخت پور کے دیہاتوں کو نقصان پہنچا۔

محکمہ انہار کے مطابق نالہ ڈیک میں اس وقت سترہ ہزار ایک سو ستانوے کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے جبکہ یہاں سے پچیس ہزار کیوسک پانی گزرنے کی گنجائش ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…