سرکاری ملازمین کیلئے یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

5  اگست‬‮  2022

جہانیاں(آن لائن ) حکومت کی جانب سے یوم عاشورکی2چھٹیوں کا اعلان ،وفاقی اداروں کے ملازمین چار جبکہ صوبائی ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں 8،9اگست نو محرم پیر اور دس محرم منگل کو دو چھٹیاں ہوں گی وفاقی محکموں،بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ہوتی ہے جبکہ اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے وفاقی محکموںکے ملازمین6سے 9اگست تک چار چھٹیاں گزاریں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے بیشتر ملازمین نے ہفتہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا ہے اس طرح صوبائی محکموں کے ملازمین ایک یوم کی رخصت گزار کر چار چھٹیاں گزاریں گے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…