ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اقتدار لیکر ن لیگ نے زندگی کی سب سے بڑی حماقت کی، ووٹوں کی بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں،شیخ رشید

datetime 28  جون‬‮  2022 |

اقتدار لیکر ن لیگ نے زندگی کی سب سے بڑی حماقت کی، ووٹوں کی بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ اس وقت دو حصوں میں تقسیم ہے،

اقتدار لے کر ن لیگ نے زندگی کی سب سے بڑی حماقت کی ہے، اکتوبر،نومبر میں الیکشن دیکھ رہا ہوں۔ ایک انٹرویومیں

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں جولائی کے مہینے کو اہم کہہ چکا ہوں، لاہور میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ

ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے اندر آپس میں اتحاد نہیں ہے، ن لیگ اس وقت دو حصوں میں تقسیم ہے

اور لوگوں میں ایک خوف ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ پاک فوج کا احترام تھا، ہے اور رہے گا۔ انہوںنے کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کروں گا۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ 50/ 50 سال کے ورکرز کو چھوڑ کر لوٹوں کو ٹکٹ دے دیا گیا، میں ن لیگ کی ووٹوں کی بہت بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…