اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ،قیمت 200 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے بجلی بم کے بعد عوام پر گیس بم بھی گرا دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میں 120 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔گھریلوں سیلنڈر کی نئی قیمت 2475 جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 455 اضافے سے نئی قیمت 9532 روپے ہو گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی پر ابھی کوئی ٹیکس نہیں لگا ایل پی جی اسٹکس نے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدہ کر دی ہے۔بین القوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی لیکن پاکستان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت مارکیٹ میں مصنوعی قلت کا فوری نوٹس لے۔
بجلی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا، حکومت نے گیس کی قیمت میں بڑ ا اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































