ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کی ملائیشیا ء کے لئے لاہور سے پروازوں کا سلسلہ بحال

datetime 26  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پی آئی اے نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی ملائیشیا ء کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا ۔کورونا کی پابندیوں کے بعد

پہلی پرواز اتوار کی صبح لاہور سے کوالالمپور کے لئے روانہ ہوئی۔ پی آئی اے اسلام آباد سے کوالالمپور کے لئے ہفتہ وار دو پروازیں پہلے ہی چلا رہی ہے۔

وزیر ہوابازی کی خصوصی ہدایات پر قومی ائیر لائن اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر رہی ہے۔ وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ

گرمیوں کی چھٹیوں کے موقع پر سیاحتی مقامات کی پروازوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ لاہور سے اب براہ راست اندرون و بیرون ملک سیاحتی مقامات تک رسائی فراہم کی جارہی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ لاہور سے گلگت اور سکردو کی پروازیں بھی آپریٹ کی جا رہی ہیں اور اب باکو اور کوالالمپور کی پروازیں بھی لگا دی گئی ہیں۔

ان پروازوں کا مقصد لوگوں کو اپنی قومی ائیرلائن کے ذریعے براہ راست اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…