کیف(این این آئی)جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کے سب سے بڑے خطے پر زمینی جنگ پانچویں ماہ میں داخل ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی فورسز نے ہفتوں سے جاری شدید خونی جنگ کے بعد یوکرین کے مشرقی شہرسیورڈونیٹسک کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے شہر پر روسی قبضے کو جنگی حکمت عملی کا نام دیا ہے جبکہ روس کیلئے اسے ماریوپول کے بعد سب سے بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔یوکرینی صدرزیلنسکی نے اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ وہ سیورڈونیٹسک سمیت روس کے قبضے میں جانے والے تمام علاقے دوبارہ حاصل کرلیں گے۔
جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کے سب سے بڑے خطے پر زمینی جنگ پانچویں ماہ میں داخل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































