ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرل

datetime 26  جون‬‮  2022 |

نگرکاتا(این این آئی)سوشل میڈیا پر ان دنوں ہتھنی کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اسے اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوبی بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے جس میں ہتھنی کو اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچاتے اور کنارے پر لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ہاتھیوں کے جھنڈ کو دریا سے گزرتے دیکھاجاسکتا ہے تاہم اسی دوران ایک ہتھنی کا بچہ تیز بہاؤ کے سبب پانی میں بہنے لگتا ہے جس کے بعد ہتھنی اپنے بچے کے پیچھے جاتی ہے اور تگ و دو کے بعد بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…