یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

25  جون‬‮  2022

یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

برسلز(مانیٹرنگ، این این آئی)یورپی یونین نے یوکرین کو رکن ملک کا درجہ دے دیا، 27 یورپی ممالک نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اس فیصلے پر یورپی ممالک کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے، اس سے قبل یورپی رہنماؤں نے یونین

میں شمولیت کے لیے یوکرین کو امیدوار کا ردرجہ دے دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا کہ

روس کی گیس سپلائی پر تنا ؤبڑھ رہا ہے اور روس کی افواج اہم شہروں کے قریب ہیں۔ حمایت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپی یونین کے

رہنماؤں نے یوکرین کے ساتھ ساتھ مالدووا کو امیدوار کی حیثیت دینے پر اتفاق کیا، سابق سویت یونین کی دونوں ریاستیں طویل عرصے

سے یورپی بلاک میں شمولیت کی منتظر ہیں۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے منفرد اور تاریخی لمحہ قرار دیا

اور کہا کہ یوکرین کا مستقبل یورپی یونین میں ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ یورپی رہنماں کا یہ فیصلہ روس کو ایک بہت مضبوط پیغام دے گا کہ یورپیئنز یوکرین کی مغرب نواز خواہشات کی حمایت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…