جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2023

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں 28 ایم 113 آرمرڈ گاڑیاں، 14… Continue 23reading آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2023

پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

کیف (اے ایف پی) یوکرین نے گزشتہ روز دعویٰ کیا ہےکہ اس نے پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو گزشتہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب روسی حملوں کے دوران مار گرایا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 2018ءمیں کنزال میزائل کی نقاب کشائی کے موقع پر انہیں مثالی ہتھیار قرار دیا تھا،جسے میزائل… Continue 23reading پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

datetime 25  جون‬‮  2022

یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا برسلز(مانیٹرنگ، این این آئی)یورپی یونین نے یوکرین کو رکن ملک کا درجہ دے دیا، 27 یورپی ممالک نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اس فیصلے پر یورپی ممالک کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے، اس سے قبل… Continue 23reading یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا، جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے ،کیونکہ روسی فوج کے خلاف لڑنے میں مدد کے لیے یوکرین آنے والے غیر ملکیوں کو پہلے ویزا حاصل کرنے کے لیے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

ہم نے برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے تھے، آج ہم پر بم برس رہے ہیں، یوکرین کا صبر جواب دے گیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

ہم نے برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے تھے، آج ہم پر بم برس رہے ہیں، یوکرین کا صبر جواب دے گیا

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے حملے کے بعد ایٹمی ہتھیار ختم کرنے پر یوکرین پشیمان۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے رکن پارلیمنٹ الیگزے گونشارینکو کا کہنا ہے کہ 1994ء میں امریکہ، برطانیہ اور روسی فیڈریشن کی جانب سے سکیورٹی کی ضمانت دیے جانے پر یوکرین نے اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے… Continue 23reading ہم نے برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے تھے، آج ہم پر بم برس رہے ہیں، یوکرین کا صبر جواب دے گیا

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف(آن لائن) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کا… Continue 23reading روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

یوکرین میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری

datetime 23  فروری‬‮  2022

یوکرین میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری

کیف ( آن لائن ) یوکرین کی قومی سلامتی کونسل نے ملک میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ملک میں ایمر جنسی نافذ ہوگی اور ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد دستاویزات کی جانچ اور گاڑیوں میں تلاشی میں اضافہ… Continue 23reading یوکرین میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری

یوکرین کی افواج کو روس کے خلاف جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

یوکرین کی افواج کو روس کے خلاف جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا

کیف(آن لائن) یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جنگ کے لیے تیار رہیں جس میں سختیاں بھی ہوں گی نقصان بھی ہوگا لیکن ہمیں درد کو برداشت کرتے ہوئے خوف اور مایوسی پر قابو پانا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیر دفاع نے طبل جنگ بجا دیا۔ وزارت دفاع کی… Continue 23reading یوکرین کی افواج کو روس کے خلاف جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا

یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار، روس، امریکہ ، نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں تیز

datetime 30  جنوری‬‮  2022

یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار، روس، امریکہ ، نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں تیز

کیف(این این آئی )یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار ہے، روس، امریکا اور نیٹو اتحادیوں نے عسکری سرگرمیاں تیز کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے محاذ پر کشیدگی کے سبب روس اور نیٹو نے عسکری سرگرمیاں مزید تیز کردیں، مشترکہ جنگی مشقوں کیلئے روس نے مزید فوجی بیلاروس پہنچا دئیے۔ ٹرین کے ذریعہ جدید فضائی دفاعی… Continue 23reading یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار، روس، امریکہ ، نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں تیز

Page 1 of 2
1 2