جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دانیال عزیز چوہدری قوم کا اثاثہ ہیں، آرمی چیف ن لیگی رہنما کی عیادت کرنے پہنچ گئے

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف کی دانیال عزیز کی عیادت

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ۔

تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز کا سی ایم ایچ راولپنڈی میں علاج جاری ہے۔ اہلیہ دانیال عزیز کے مطابق دانیال عزیز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے۔

رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نے کہاکہ لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔انہوںنے کہاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چودھری کی عیادت کی۔

آرمی چیف نے ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے ملاقات کی ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا ثاثہ ہیں اور ہمیں ان پر فخر ہے۔

دانیال عزیز چودھری قوم کا اثاثہ ہیں ان کی جلد صحت یابی کے لئے  دعا گو ہوں۔ آرمی چیف نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…