ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو بڑی کامیابی ،حاصل عدالتی اقدام سے حمزہ شہباز کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالتی اقدام سے حمزہ شہباز کی نیندیں اڑ گئیں

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ میں وزیراعلی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کیلئے کاز لسٹ جاری کردی۔جسٹس شاہد وحید 20 جون کو حمزہ شہباز کے خلاف دائر درخواستوں کی ریگولر کیس کی حیثیت سے سماعت کریں گے۔

پی ٹی آئی کے میاں محمودالرشید، سبطین خان، (ق) لیگ کے رہنما پرویزالٰہی سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔ درخواستوں میں حمزہ شہباز، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ حمزہ شہباز کا الیکشن متنازعہ تھا، آئینی طریقہ کار کے مطابق انتخاب نہیں ہوا، حمزہ شہباز نے مطلوبہ ووٹ حاصل نہیں کئے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ شہباز کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں ہیں۔درخواستوں میں استدعا کی گئی کہ عدالت حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی حلف کالعدم قرار دے،درخواست کے حتمی فیصلے تک حمزہ شہباز کو بطور وزیراعلی کام سے روکا جائے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…