اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذریعے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں، زیرو بینک بیلنس والے ہزاروں سرکاری غیرفعال اکائونٹس موجود ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کیش مینجمنٹ اینڈ ٹریڑری سنگل اکائونٹ پالیسی پر عمل پیرا ہے، نئی پالیسی کے تحت تمام سرکاری فنڈز سنگل اکائونٹ میں جمع کیے جارہے ہیں۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل کنسالیڈیٹڈ فنڈ کے سوا کسی اور اکائونٹ میں فنڈ رکھنے کی ممانعت ہے۔
حکومت کا ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی



















































