اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ، پنشنر ز کے لئے بھی خوشخبری

datetime 13  جون‬‮  2022 |

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ، پنشنر ز کے لئے بھی خوشخبری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبائی محکمہ جات کے گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں

30 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی ہے جبکہ بجٹ اجلاس سے قبل صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی پہلے ہی منظوری دے دی گئی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 15 فیصد تنخواہوں میں اضافہ اور 15 فیصد ڈیسپیرٹی الاؤنس ادا کر کے 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے

اسی طرح پنجاب حکومت نے بجٹ میں صوبائی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ منظوری کی صورت میں پنشنرز کو

ان کی پنشن اضافے کے ساتھ یکم اپریل سے ماہ جون تک کے واجبات کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ 5 فیصد وفاق اور 10 فیصد پنجاب حکومت کی جانب سے کئے گئے اضافے کو ملا کر ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…