اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں اضافہ کردیا

datetime 13  جون‬‮  2022 |

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اپنی تمام پروازوں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا۔

ایئرلائن کی جانب سے لاہور سے دبئی، شارجہ، کراچی، ٹورنٹو، دمام اور سعودی عرب جانے والی پروازوں کے دو طرفہ کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ لاہور سے پی آئی اے کا کراچی کے لیے دو طرفہ کرایہ 64 ہزار 150 روپے جب کہ ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 85 ہزار 930 روپے کا ہوگیا۔

کراچی سے اسلام آباد کے لیے اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 46 ہزار 600 روپے جب کہ ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…