بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

خان صاحب چھ دن کب کے گزر گئے مگر ابھی تک آپ واپس نہیں آئے،عطا اللہ تارڑ کا سوال

datetime 11  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خان صاحب چھ دن کب کے گزر گئے مگر ابھی تک آپ واپس نہیں آئے،عطا اللہ تارڑ کا سوال

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خان صاحب چھ دن کب کے گزر گئے مگر ابھی تک آپ واپس نہیں آئے ،

بی آر ٹی ،فارنگ فنڈنگ سمیت ادویات سمیت دیگر کرپشن کے کیسز اپنی جگہ موجود ہیں ،دوسری طرف دیکھا جائے تو ہیرے کی انگوٹھیوں کا شوق ہے

اورسابق وزیر اعظم کی اہلیہ جعلی او ر غیر قانونی کام کیلئے ہیرے لیتی تھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرح گوگی کے پاس تمام ہیرے آتے تھے،

فرح گوگی کے شوہر کو 32 کروڑ روپے کا ٹیکس عمران نیازی نے معاف کیا ۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور عثمان بزدار حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ میں پیسے کمائے ۔

انہوں نے سارھے تین سال میں عوام کی فلاح کا کوئی بڑا منصوبہ نہیں شروع کیا ،کوئی وعدہ تو عمران خان صاحب پورا کردو ،

خان صاحب چھ دن کب کے گزر گئے مگر ابھی تک آپ واپس نہیں آئے ۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب کا بجٹ پیر کے دن دو بجے پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…