اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیمنٹ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، ریت بجری کی قیمت میں بھی اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔اے کیٹیگری کے سیمنٹ کی بوری 70روپے اضافے سے بڑھ کر 1010 روپے،بی کیٹیگری کے سیمنٹ کی بوری60روپے اضافے سے975 روپے ہو گئی۔درجہ اول کی اینٹوں کی قیمت میں دو ہزار اضافہ ہوگیا جس سے اس کی قیمت بڑھ کر 15000ہوگئی۔بجری کی قیمت میں 20 روپے فٹ اضافہ ہوگیا جس سے اس کی 130 روپے فٹ ہو گی۔تعمیراتی رت کہ قیمت 42 روپے فٹ سے بڑھاکر 48 روپے فٹ کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…