جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

لوگ کسی سے کتنا پیار کرتے ہیں، یہ اس کے جنازے سے پہچانو، عامرلیاقت کی ماضی کی ویڈیو وائرل

datetime 10  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرجانے والے ایم این اے عامر لیاقت حسین کا پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے

جس میں وہ اپنے جنازے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔عامر لیاقت حسین کے اچانک انتقال نے سوشل میڈیا صارفین کو دکھی کردیا ہے

ایسے میں انہیں یاد کرتے ہوئے صارفین ان کے پرانے ویڈیو کلپس شیئر کر رہے ہیں۔ایک ویڈیو کلپ میں عامر لیاقت حسین دورانِ انٹرویو اپنے جنازے کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔

عامر لیاقت حسین نے کہاکہ لوگ کسی سے کتنا پیار کرتے ہیں، یہ اس کے جنازے سے پہچانو۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے جنازے میں لوگوں کی تعداد کم ہوئی

تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ میں اچھا آدمی نہیں تھا۔انہوں نے کہاکہ اگر میرے جنازے میں ہزاروں لوگ ہوئے تو آپ کو خود ہی معلوم ہوجائے گا کہ میں کیسا انسان تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…