اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، اگر جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جب کہتا تھا ’ش‘ حکومت بنائے گی تو لوگ ہنستے تھے، اب دیکھیں یہ کیا ہو رہا ہے، ان لوگوں نے مقصود چپڑاسی کو مروا دیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے ملک میں الیکشن کروائیں، ہمیں کسی اور نے نہیں امریکی طاقت نے مسترد کیا، امید ہے 14 اگست سے پہلے الیکشن کا فیصلہ ہوجائے گا۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تنخواہ بڑھانے سے غریب کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
جب کہتا تھا ’ش‘ حکومت بنائے گی تو لوگ ہنستے تھےان لوگوں نے مقصود چپڑاسی کو مروا دیا جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے، شیخ رشیدکا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد
-
’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان



















































