اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایوان میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کئی مرتبہ تلفظ کی غلطیاں کیںا ور پھر زبان پھسل گئی اور کہا ہے کہ عمران خان ڈالر کو 189پر لے گئے اور یہ’’ 2000‘‘تک پہنچ گیا ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پر سکون ماحول میں بجٹ تقریر کی تاہم اس دور ان انہوں نے کئی مرتبہ تلفظ کی غلطیاں کیں ایک موقع پر وزیر خزانہ کی زبان پھسل گئی ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان ڈالر کو 189پر لئے گئے اور پھر یہ ’’2000‘‘ تک پہنچ گیا حالانکہ ڈالر دو سو روپے اوپر تک پہنچا وہ غلطی سے ’’2000‘‘کہہ گئے ۔
مفتاح اسماعیل کی پر سکون ماحول میں تقریر ، تلفظ کی کئی غلطیاں عمران خان ڈالر کو 189پر لے گئے ، پھر یہ ’’2000‘‘تک پہنچ گیا وزیر خزانہ کی زبان بھی پھسل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد
-
’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان



















































