اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر میں مر جاؤں تو سب سے کہہ دینا، میں منحرف نہیں ہوں میں عمران خان کا ہوں،صحافی نے اسکرین شاٹ شیئر کردیا عامر لیاقت حسین کا آخری پیغام سامنے آ گیا

datetime 10  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)معروف سیاست داں، رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے لیے چھوڑا گیا

آخری پیغام سامنے آ گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صحافی کی جانب سے عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد عمران خان اور عامر لیاقت حسین سے متعلق ایک دعوی سامنے آیا ہے۔

صحافی کا اپنے اکاؤنٹ پر اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتانا ہے کہ انہیں رواں سال اپریل کے مہینے میں عامر لیاقت حسین نے عمران خان کے لیے ایک پیغام بھیجا تھا۔

پیغام میں عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ اگر میں مر جاؤں تو سب سے کہہ دینا، میں منحرف نہیں ہوں، میں عمران خان کا ہوں،

مگر میرے ساتھ اتنی زیادتیاں ہوئیں ہیں کہ اپنے دل کی بھڑاس نکالتا ہوں، ورنہ میرا ووٹ تو اسی(عمران خان)کا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے تھے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…