اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج سے عدت میں ہوں، دانیہ ملک کو پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 10  جون‬‮  2022 |

دانیہ ملک کو پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے کہا ہے کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔

انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے متعدد انسٹا اسٹوریز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دئیے۔

دانیہ نیانسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں ان پر تنقید کرتے ہوئے عدت سے متعلق سوال کیا گیا۔تنقید کرنے والے صارف کا کہنا تھا کہ اگر آپ بیوہ ہیں

تو آپ کو چاہیے کہ آپ عدت کریں کیوں کہ جہاں عدت کا حکم ہے وہیں حق مہر کا بھی۔سوشل میڈیا صارف کی تنقید پر دانیہ نے لکھا کہ میں آج سے عدت میں ہوں ۔

ایک تنقید پر دانیہ نے جواباًکہا کہ مجھ پر جتنی تنقید کرنی ہے کرلو، عامر بھی سن کر روتے تھے، میں بھی رو لوں گی، اللہ دیکھنے والا ہے سب دیکھ رہا ہے۔ی

اد رہے کہ فروری 2022 میں عامر لیاقت نے تیسری شادی دانیہ ملک سے کی لیکن 3 ماہ بعد دانیہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…