اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ان علاقوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 10  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم وسطی وجنو بی پنجاب اور زیریں خیبرپختونخوا میں آ ندھی چلنے کے علاوہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد،

خطۂ پوٹھوہاراور شمال مشرقی پنجاب میں بعد ازدوپہر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم وسطی وجنوبی پنجاب اور زیریں خیبرپختونخوا میں آندھی چلنے کے علاوہ بالا ئی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہاراور شمال مشرقی پنجاب میں بعد ازدوپہر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، مری اوربالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب: مری06، خیبرپختونخوا: دیر(زیریں05، بالائی01)، کاکول، کالام 05، کشمیر: مظفرآباد01، گلگت بلتستان: بابوسرمیں01 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔گزشتہ روزریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:دادو، سبی 49، جیکب آباد، موہنجو داڑو، نورپورتھل48، لاڑکانہ، خیرپوراورجہلم میں47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…