اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں دو اے 320 طیاروں کا اضافہ

datetime 10  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) قومی ائیر لائن (پی آئی اے)نے پہلی سہ ماہی میں اپنے فضائی بیڑے میں دو اے 320 طیاروں کا اضافہ کیا،2022 کے دوران چار مزید ایئربس A320 اپنے بیڑے میں شامل کرنے کا ارادہ ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق فضائی نقل و حمل کے شعبوں کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھائے گئے اس مقصد کیلئے حکومت نے وزارت ایوی ایشن کے ذریعے پی آئی اے کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھائے۔ پی آئی اے نے2022 کی پہلی سہ ماہی میں دو اے۔ 320 کا اضافہ کیا اور 2022 کے دوران چار مزید ایئربس اے 320 شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…