اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز نے سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر’بلڈ کینسر’ کی مر یضہ کے علاج کی حامی بھرلی

datetime 10  جون‬‮  2022 |

مریم نواز نے سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر’بلڈ کینسر’ کی مر یضہ کے علاج کی حامی بھرلی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بلڈ کینسر کی شکار لڑکی کا علاج کروانے کی حامی بھرلی۔

ٹوئٹر پر نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے بلڈ کینسر کی شکار لڑکی کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کو مینشن کرتے ہوئے مدد کی اپیل کی تھی۔

صحافی نے لکھا کہ بہت مجبور فیملی ہے، 16 سالہ بچی بلڈ کینسر سے ماں باپ کے سامنے سسک رہی ہے، حکومت کے لیے کوئی بڑی بات نہیں،

ان کی مدد کی جائے، ایک زندگی بچ سکتی ہے۔ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے اس لڑکی کے گھر والوں کا نمبر طلب کیا۔

مریم نواز کے جواب پر صحافی نے بچی کے والد کا نام اور فون نمبر انہیں بھیج دیا تھا اور ساتھ ہی شکریہ بھی ادا کیا۔صحافی کے ٹوئٹ پر مریم نواز نے مزید کہا کہ اب یہ میرا کام ہے، آپ کا شکریہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…