اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناموس رسالت ؐ کیلئے ہر چیز قربان، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 9  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ؐکیلئے ہر چیز قربان ہے، پیر کے روز معاملے پر بحث کروائی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیر والے دن گستاخی پر بحث کی جائے، مسلمان ناموس رسالتؐکیلئے ہر چیز قربان کر سکتے ہیں، ناموس رسالتؐپر ایوان سے مشترکہ قرارداد منظور ہونی چاہیے اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیر والے دن گستاخانہ بیان پر ایک گھنٹہ مختص کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…