پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج کو گالیاں نکالنے والی ریٹائرڈ فوجی افسر کی بیگم کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا

datetime 9  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک فوج کو گالیاں نکالنے والی ریٹائرڈ فوجی افسر کی بیگم کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو گالیاں نکالنے والی ریٹائرڈ فوجی افسر کی بیگم کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا،

سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سابق فوجی افسر کی بیوی نے انتہائی سخت الفاظ استعمال کئے اور گالیاں بھی دیں،

اب ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاک فوج کی دل آزاری پر معافی مانگ رہی ہیں۔اس پر سوشل میڈیا پر فقرہ استعمال کیا جا رہا ہے کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے‘

خاتون کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ یہ ایک پراپیگنڈہ ہے، میرے وطن اور میری فوج کے خلاف، میں اپنی آرمی کے ساتھ کھڑی ہوں،

پاک فوج زندہ باد، میر ی فوج اور میرے پاکستان کو جب بھی میری ضرورت ہو گی میری جان بھی حاضر ہے،اگر پھر بھی مجھ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو یا اگر جعلی خبروں سے بھی ان کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں ان سے معافی مانگتی ہوں،

ان کا کہنا تھا کہ یہ میرافخر ہے، میری بے عزتی نہیں ہے کہ اگر میں اپنی فوج سے کہوں کہ اگر آپ کو میری وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہے تو میں ان سے معافی مانگتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…