اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز نے” ووٹ کو عزت دو” کے بعد نیا نعرہ متعارف کروا دیا

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ”کر کے دکھایا ہے، کر کے دکھائیں گے ”کے نئے نعرے کو سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔

گزشتہ دنوں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر مسلم لیگ (ن)کی ٹیم کی میزبانی میں براہِ راست عوام سے بات چیت کی۔مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی مسلم لیگ (ن)نے پاکستانیوں کو مشکلات سے نکالا اور اب بھی مسلم لیگ (ن)کی قیادت ہی پاکستان کو درپیش مشکل حالات سے باہر نکالے گی۔انہوں نے اپنی تقریر میں نیا نعرہ بلند کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ ہمارا ساتھ دینا، ہم اللہ کے فضل سے کر چکے، ”کر کے دکھایا ہے اور کر کے دکھائیں گے”۔مریم نواز نے نیا نعرہ ”کر کے دکھایا ہے، کر کے دکھائیں گے ”متعدد بار دہرایا اور اپنی انسٹا گرام ٹیم سے بھی یہی نعرہ دہرانے کا کہا۔مریم نواز کے اس نئے نعرے کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔مریم نواز کی جانب سے یہ نیا نعرہ بعد ازاں اپنی دیگر ٹوئٹس میں بھی استعمال کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…