پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس،یوکرائن جنگ میں مہنگائی سے غریب فاقے پر مجبور، سرمایہ کاروں کی چاندی

datetime 5  جون‬‮  2022 |

ماسکو (این این آئی )روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی سے غریبوں کے فاقوں کی نوبت آ گئی ہے۔

لیکن سرمایہ کار خوب منافع کما رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ یوکرین کی جنگ چھڑتے ہی روزمرہ کے استعمال کی چیزوں پر مہنگائی چھانا شروع ہو گئی۔

خاص طور سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں دیکھتے دیکھتے اس قدر اضافہ ہوا کہ دنیا کے غریب طبقے کے لیے جیتے جی مرنے کی نوبت آ چکی ہے۔

یہ سلسلہ یہاں تک نہیں رکا۔ کھانے پینے کی اشیا اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں مسلسل مہنگی ہوتی جا رہی ہیں۔ صارفین کے لیے قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ دنیا میں

خوراک کی قلت کا سبب بن چکا ہے۔ غریب انسانوں کے لیے زندہ رہنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔یوگینڈا میں گندم اور ایندھن کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں جس کے سبب

روٹی جیسی بنیادی غذائی ضروریات ایک عام شہری کی خریدنے کی صلاحیت سے تقریبا باہر ہیں۔ اس کی قیمت غریبوں کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…