پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،7 دہشتگرد ہلاک

datetime 5  جون‬‮  2022 |

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(این این آئی) شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں سات ہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دو مختلف آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز بنوں کے علاقے جانی خیل اور شمالی وزیرستان میں حسن خیل میں کیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں 5 اور شمالی وزیرستان کے آپریشنز میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے،مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی لوگوں نے علاقے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مکمل تعاون کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…