ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کا پنجاب کی عوام کو بڑا ریلیف زبردست اعلان کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی ا ین پی )وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مہنگائی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عام آدمی پر نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد کردیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی نے وسائل میں اضافے کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت دیں۔ اجلاس میں صوبائی وزرا سردار اویس احمد خان لغاری، عطا تارڑ، خواجہ سلمان رفیق، اراکین پنجاب اسمبلی میاں مجتبی شجاع الرحمن، ذیشان رفیق، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، سیکرٹریز خزانہ، لوکل گورنمنٹ، ایکسائز ، پنجاب ریونیو ، ماہرین اقتصادیات اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ عام آدمی پر کسی قسم کا بوجھ نہ ڈالا جائے، پسے ہوئے طبقے کی مشکلات کم کرنا ہماری ترجیح ہے، نئے ٹیکس لگانے کی بجائے عام آدمی کو ریلیف دینے پر فوکس کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امیر طبقے کے لیے ٹیکس بیس بڑھایا جائے، وسائل میں اضافے کے لیے آوٹ آف باکس اقدامات تجویز کئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…