پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

مریم نواز بچے کے منہ سے اپنے لیے شعر سن کر متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بچے کے منہ سے اپنے لیے شعر سن کر متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔مریم نوازگزشتہ روز لاہور میں چھاپے کے دوران مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے عہدیدار کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل کمال احمد کے گھر تعزیت کیلئے پہنچیں جہاں انہوں نے اہلکار کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔مریم نواز کی شہید پولیس اہلکار کے گھر آمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ایک بچے نے انہیں شعر سنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔بچے نے مریم نواز کو شعر سنایا کہ جس کو دیکھ کر کھوجائیں پی ٹی آئی کے ہوش وہواس ، نام ہے ان کا پاکستان کی بیٹی شیرنی مریم نواز۔مریم نواز بچے کے شعر پر متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور اسے گلے لگالیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…