جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شیریں مزاری پر جب مقدمہ بنایا گیا تو وہ چھ سال کی تھیں ،فواد چوہدری

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شیری مزاری کی گرفتاری مقدمات نہیں بلکہ ان کے خیالات کی وجہ سے ہوئی ہے 1972 کا اینٹی کرپشن کا ایک کیس ہے شیریں مزاری پر جب مقدمہ بنایا گیا تو وہ چھ سال کی تھیں یہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور شیریں مزاری جیسی قد اور شخصیت کو گرفتار کیا گیا ہے

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہایم ڈبلیو ایم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیایہ جنگ ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہیخبریں آ رہی ہیں کہ حمزہ شہباز نے رہائی کا حکم دیا ہیکیا حمزہ شہباز بادشاہ ہیں کہ پہلے گرفتاری کا حکم دیا اور اب رہائی کا حکم دیا وزیراعظم باپ اور وزیر اعلی بیٹا ہے یہ اس ملک کی توہین ہیجب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے اپ کتنی گرفتاریاں کریں گے سرکاری جگہ کم پڑ جائے گی مریم نواز کا تو پورا ٹرائل ہوا تھا اس کے بعد گرفتاری ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوئیک ایکشن لیا شکر گزار ہیں عدلیہ سے یہی توقع ہے,ہم اغواء سے رہائی کیلئے مکمل متحرک تھیچار بجے ہائیکورٹ پہنچے تھے اب ساڑھے گیارہ بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے آئی جی,سیکرٹری داخلہ سمیت اعلی حکام کو یہاں طلب کرلیا گیا شیری مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے ہائیکورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی شیری مزاری کیخلاف کیس بنانے کی مذمت کرتے ہیں ہم یہ جنگ جیت کہ رہیں گے ہم یہ مستقبل کیلئے جنگ جیت کر رہیں گے ملتان جلسے کے بعد حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں حمزہ شہباز کوئی بادشاہ ہیں کہ پہلے گرفتاری پھر رہائی کا حکم دیں باپ بیٹا خود کیسز میں ہیں اربوں روپے کی کرپشن پر پردہ ڈالا جارہا ہے کیسز والوں کو وزیراعظم,وزیراعلی اور وزیر بنادیا گیا جب عمران خان کال دیتے تو ہر طرف سر ہی سر نظر نظر آئیں گیاحتجاج پرامن ہے لیکن اگر جنگ لڑنی ہی ہے تو جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…