جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی نالائقی کے باعث سب نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ، اجمل چیمہ

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ڈی سیٹ ہونے والے فیصل آباد سے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا ،مجھے منحرف نہیں کہا جا سکتا۔این این آئی سے گفتگو میں ڈی سیٹ ہونے والے فیصل آباد سے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا لہٰذا مجھے منحرف نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہمارے نام سے ہٹ گیا، عمران خان نے جہانگیر ترین جیسے محسنوں کو بھی نہیں بخشا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نالائقی کے باعث سب نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے، یہ شخص ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے۔اجمل چیمہ نے کہاکہ حلقے کی بہتری کیلئے عمران خان کا ساتھ دیا تھا مگر وہ مہنگائی کا طوفان لے آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…