جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو مستقبل کا لیجنڈقراردیدیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی) سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے ،انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈقراردیدیا۔ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میرے خیال میں بابراعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے تاہم مستقبل میں وہ کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گیکیوں کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…