جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام اور شوبز اسٹارز پاک فوج کی حمایت میں نکل آئے

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے عوام اور شوبز اسٹار فوج اور اْس کی قیادت کے حمایت میں نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فوج اور قیادت کے خلاف توہین آمیز مہم کا مقابلہ کرنے عوام اور شو بز ستارے میدان میں آگئے ہیں۔پاک فوج اور فوجی قیادت کی حمایت میں عوام اور شوبز اسٹار نے بڑی تعداد میں ویڈیو پیغامات جاری کیے ۔اپنے پیغامات میں عوام اور شوبز اسٹارز نے پاک فوج کی ایک آواز پر لبیک کہنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پا ک فوج کی ایک آواز پر لبیک کہنے کو تیار ہیں، دشمن فوج اور عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے میں لگا ہوا ہے۔اپنے پیغامات میں کہا کہ دشمن کی چال کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔گلوکار وارث بیگ نے کہا کہ پاکستان کو کبھی کوئی بیرونی ہاتھ نقصان نہیں پہنچاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…