بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تحائف معاملہ ، عمران خان صورتحال واضح کریں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

datetime 16  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان علما کونسل کے مرکزی رہنما حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دوست ممالک سے ملنے والے تحائف کے حوالہ سے صورتحال افسوسناک ہے۔

اپنے ایک بیان میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے کے حوالہ سے صورتحال کو مکمل واضح ہونا چاہیے ، موجودہ صورتحال دوست ممالک میں پورے پاکستان کیلئے شرمندگی کا سبب بن رہی ہے، تحائف کے حوالہ سے عمران خان اور وزارت خارجہ کو صورتحال واضح کرنی چاہیے ، تحائف کے حوالہ سے ذرائع ابلاغ اور سیاسی قیادت دوست ممالک کے نام نہ لیں تو بہتر ہو گا، پاکستان کے اس وقت اسلامی عرب ممالک سے تعلقات بہتر ہیں، کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہونے دیں ،تحائف کے حوالہ سے جو صورتحال سامنے آ رہی ہے اس سے پاکستان کا وقار مجروح ہو رہا ہے، اگر تحائف کے حوالہ سے کوئی غیر قانونی کام ہوا ہے تو اس پر ایکشن ہونا چاہیے ، ذرائع ابلاغ پر یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…