اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کا عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات قوم کے سامنے لانے کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے عالمگیر(این این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات قوم کے سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جشن کا وقت ہوا چاہتا ہے،قوم تیاری کرے، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ (ن)لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات قوم کے سامنے لاؤں گی۔مریم نواز نے کہا کہ جشن کا

وقت ہوا چاہتا ہے،قوم تیاری کرے، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔(ن) لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان کو ساڑھے تین سال پہلے گھبرانا چاہیے تھا، انھوں نے ساری توجہ نوازشریف اور شہبازشریف پر رکھی۔مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف نے کہا تھا راتوں رات بننیوالی پارٹیاں راتوں رات ٹوٹتی بھی ہیں، نوازشریف کی وہ بات سچ ثابت ہورہی ہے، نئے الیکشن اور نیا مینڈیٹ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…