عمران خود پریشان ہم انشا اللہ کامیابی سے ہمکنار ہیں، مولانا فضل الرحمان

27  مارچ‬‮  2022

کوئٹہ(آن لائن)ہم انشا اللہ کامیابی سے ہمکنار ہیں۔شیخ رشید کا لیڈر گیدڑ ببکیاں مار رہا ہے عدم اعتماد جمہوی انداز سے جیتیں کے۔ہمیں کوئی پریشانی نہیں عمران خود پریشان ہیں ان خیالات کا اظہارقائد ملت اسلامیہ سربراہ پی ڈی ایم کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمن سے جمعیت علما اسلام کے مرکزی سپریم کونسل کے

ممبر قائد نصیر آباد مولانا عبداللہ۔ جییوآء صحبت پور کے سابق ضلعی امیر حافظ محمد صدیق بھنگر اور مولانا سائیں حماد اللہ کھوسہ کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات تازہ ترین سیاسی صورتحال پر خوش گوار موڑمیں تبادلہ خیال کیا گیا، حضرت مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں کو پریشانی ٹینشن نہیں ٹینشن کا شکار شیخ رشید کے لیڈر کو ہے جو بوکھلاہٹ کا شکار ہیں گیدڑ ببکیاں مر رہا ہے اسے اتنی بھی تمیز نہیں جو نا زیبا الفاظ استعمال کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ جمہوری انداز سے عدم عتماد کامیاب ہو گی لیکن اس گیدڑ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی کارکن حوصلہ رکھیں ہم با محذب ہیں ہمارے منہ سے بد اخلاقی نہیں لیکن جو یہ کہ رہا ہے اسے جواب ضرور ملے گا۔کارکنان نے مولانا صاحب کو کہ کہ ہم بے خوش ہیں کہ ہمیں ایک بہادر لیڈر مولانا فضل الرحمان کی صورت میں ملا ہے۔۔اسلام آباد سے جمعیت کے سپریم کونسل کے ممبر مولانا عبد اللہ جتک نے آن لائن سے باتیں کرتے ہوئے ملا قات کے بارے میں بتایا اور کہا کہ پی ڈی ایم کے تمام رہنما اور پارٹیاں مطعمن اور خوش ہیں کہ عمرآن حکومت الوداع ہونے والی ہے ان کو انشا اللہ چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی سلیکٹڈ کے دن گنے جا چکے ہیں اتنے بڑے عہدے پر ہو کر جو الفاظ بولتے ہیں تو باقی دنیا کیا تاثر لیں گے افسوس ہوتا ہے کارکن تیار رہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…