بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کا عنقریب ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان

datetime 26  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رکنِ پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے ن لیگ کے مہنگائی مارچ میں شرکت کی اور اس موقع پر انہو ں نے عنقریب ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ میں ن لیگ کو عنقریب جوائن کرنے والی ہوں، جو میاں نواز شریف کا بیانیہ ہے جس میں

عوام کی حکمرانی، ووٹ کا تقدس اور فری اینڈ فیئر الیکشن پاکستان میں، یہ جو ساری زندگی میرا مشن رہا ہے فریڈم آف ایکسپریشن کے لئے جرنلزم میں جو ایکٹوز جرنلزم میں نے اور میرے شوہر سیٹھی صاحب نے کی ہے، ہمارے مشن کے مطابق میاں نواز شریف پاکستان میں سب سے بڑا ایکسپریشن دے رہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) دے رہی ہے اور میں عوام کی حکمرانی کے لئے، میاں نواز شریف کے مشن کے لئے، حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے اپنے ساتھیوں کو لے کر ان کی مارچ میں شامل ہوں، اس موقع پر جگنو محسن نے کہا کہ وزیراعظم اپنی اکثریت کھو بیٹھے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ ہوش کے ناخن لیں، ان کو چاہیے کہ وہ خوش اسلوبی سے اپنی شکست تسلیم کریں اور یہ جو پچھلے ساڑھے تین سال گزرے ہیں میں گراس روٹ ورکر ہوں میں نے دیکھا ہے کہ عوام پر کتنا کرب گزرا ہے، کتنی جمہوریت کی پامالی ہوئی ہے، وزیراعظم کو چاہیے کہ باعزت طریقے سے حقیقت کو مانتے ہوئے استعفی دے دیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…