بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

راجا ریاض دھنیا ہے جو سبزی کے ساتھ مفت ملتا ہے،شہباز گل کی شدید تنقید

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ راجا ریاض دھنیا ہے جو سبزی کے ساتھ مفت ملتاہے ان کو کیا خریدنا ہے؟۔راجا ریاض کی جانب سے واپسی کیلئے3 ارب کی حکومتی پیشکش کے دعوی پر ردعمل دیتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ 15 کروڑ میں ایک ممبر کے حساب سے تین ارب میں 20 ممبر ثابت ہوا کہ صرف تین ارب میں کوئی بھی بیرونی طاقت ایبسولوٹلی ناٹ کہنے پر کسی بھی وقت ہمارے جیسے ملکوں میں حکومت گرا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لئے تین ارب خرچ کرنا مشکل نہیں لیکن خان یہ کبھی نہیں کرے گا کیونکہ اس کا اللہ پر یقین ہے۔انہوں نے کہا کہ راجا ریاض دھنیا ہے جو سبزی کے ساتھ مفت ملتاہے ان کو کیا خریدنا ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…