جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اپوز یشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی کیلئے نمبر پورے نہ ہونے پر سخت پر یشانی کا شکار

datetime 11  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پاکستان تحریک ا نصا ف کے سنیئر مرکزی رہنما، ایڈوائز ٹومنسٹری اوورسیزنوید شر یف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش ہو نے سے پہلے ہی نا کام ہو چکی ہے، اپوز یشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی کیلئے نمبر پورے نہ ہونے پر سخت پر یشانی کا شکار ہو چکی ہیں،

عدم اعتماد تحریک نئی با ت نہیںپی ٹی آئی حکومت سا ڑے سا لو ں سے اپوز یشن کی بڑھکیں سن رہی ہے ۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے چو ڑیاں نہیں پہن رکھیں اگر کو ئی جماعت غندہ گر دی کرنے کی کو شش کرے گی تو اس کا ہا تھ روکا جائے گا تحریک عدم اعتماد کو ڈ نڈے کے زور پر کامیاب کرانے کی اپوز یشن کی حکمت کسی صورت کامیاب نہیں ہو سکتی، انصارالاسلام والے پارلیمنٹر ین کی حفا ظت کی بجائے مسا جد کے دروازوں پر پہرہ دیں ۔ انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن عدم اعتماد کی ناکامی پر ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے لیکن اپوز یشن کی یہ چال بھی کامیا ب نہیں ہو سکے گی اور حکومت کے خا تمے کا خواب دیکھنے والو ں کی عدم اعتماد کی تحریک خود اپوز یشن کی سیا ست کے خا تمے کا سبب بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…