ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)لاہور سمیت دنیا بھر میں شب معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی کروڑوں فرزندان اسلام نے شب معراج کی مناسبت سے رات عبادت کرنے میں گزاری فرزندان اسلام نے شہر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نوافل ادا کئے اپنے گناہوں کی معافی کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ مساجد میں عبادت کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔ جس کے بعد فرزندان اسلام نے شب معراج کی مناسبت سے باقاعدہ روزہ رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…