لاہور(این این آئی)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 3 سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف کے رہنما وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت نے فلم تارے زمیں پربنائی اور پاکستان نے فلم طیارے زمیں پر بنائی، عالمی سیاست کی پردہ اسکرین پر طیارے زمیں پرسپر ہٹ رہی۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔
بھارت نے فلم تارے زمیں پر اور پاکستان نے فلم طیارے زمیں پربنائی، فیاض الحسن چوہان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































