بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کرناٹک‘ معلمہ نے حجاب ترک کرنے کا پرنسل کا حکم ماننے کے بجائے استعفیٰ دیدیا

datetime 18  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حکام کی طرف سے طالبات کے حجاب کو زبردستی ہٹانے کا معاملہ روز بہ روز شدت اختیار کر رہا ہے اور اب تدریسی عملہ بھی اس سے متاثر ہونے لگا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست کے شہر ٹمکور Tumkur میں ایک کالج کے شعبہ انگریزی انگریزی کی ایک معلمہ نے حجاب ترک کرنے کا کالج پرنسپل کا حکم ماننے کے بجائے نوکری سے استعفیٰ دے دیا ۔ سوشل میڈیا پر

سامنے آنے والے ان کے استعفیٰ کے خط میں کہا گیا کہ وہ گزشتہ تین برس سے کالج کے اندر حجاب پہن رہی تھیں۔انہوںنے پرنسپل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اب انگلش مضمون کے لیکچرر کے عہدے سے استعفیٰ دے رہی ہوں کیونکہ آپ نے مجھ سے حجاب ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جو میں آپ کے کالج میں 3 سال سے پہن رہی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذہب کا حق ایک آئینی حق ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، میں آپ کے غیر جمہوری عمل کی مذمت کرتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…