جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کراچی سے گرفتار ڈکیتوں کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے خواتین کو لوٹنے والے ڈکیت گروہ کے مزید تین کارندے گرفتار کرلیے۔شہر قائد میں رہزنی کی وارداتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں جب کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے ملزمان کے خلاف کم اور عام شہریوں کے خلاف کارروائیاں زیادہ نظر آتی رہی ہیں

۔سیکیورٹی اداروں کی لٹیروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کے باعث ملزمان کی ہمت بڑھتی گئی اور شہری اپنی قیمتی املاک کیساتھ ساتھ جانوں سے بھی ہاتھ دھونے لگے۔شہریوں کی بے بسی پر باالآخر پولیس کو رحم آیا اور خواتین کو لوٹنے اور متعدد شہریوں کو زخمی کرنے والے خطرناک گروہ کو گرفتار کرلیا۔سرجانی پولیس کا مقابلے میں گرفتار ملزمان مجرمانہ کارروائیوں کے دوران 19 شہریوں کو زخمی کرنے کا انکشاف کیا اور بتایا کہ وہ میں(بیان دینے والا ملزم)ساتھی ذیشان، امجد، ارباز، عمران اور شہزاد کے ہمراہ شہریوں سے لوٹ مار کرتا تھا۔گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ ہم نے گلشن ،فائیو اسٹار، اللہ والی، ناگن، ، فور کے، بابا موڑ، انڈہ موڑ اور گلشن معمار سے کئی موٹر سائیکلیں چھینیں اور رہزنی کی متعدد وارداتیں انجام دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…