اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شادی کے 72 گھنٹے بعد دلہن میکے کا کہہ کر گئی کئی دن تک واپس نہ آنے پر شوہر سسرال پہنچا تو ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

datetime 11  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دلہن اپنے سسرال میں تین دن کا کہہ کر اپنے میکے گئی ، کئی دن گزرنے پر واپس نہ لوٹی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں کملیش کی شادی کافی عرصہ سے نہیں ہو رہی تھی جب طویل عرصہ بعد اس کی شادی ہوئی تولڑکی پوجا ملی جس نے

بتایا کہ اس کے اوپر تین لاکھ روپے کا قرضہ اور اس کا پہلا شوہر مر چکا ہے اگر کملیش یہ رقم ادا کرتا ہے تو وہ شادی کیلئے تیار ہے ، بھارتی شہری کملیشن نے موقع پر تین لاکھ ادا کیے اور پوجا سے شادی کر لی ، شادی کے تین دن بعد پوجا نے کہا ہے کہ اس کی والدہ کی کال آئی ہے وہ اپنے والدین کے گھر جارہی ہے جہاں پر ان کے چچا کی طبیعت خراب ہے ۔ اس نے جانے سے قبل شوہر سے مزید ایک لاکھ روپے لیے اور میکے چلی گئی ، کئی روز کے بعد بھی جب واپس نہ آئی تو کملیش اسے لینے سسرا ل چلا گیا لیکن جب گھر پر پہنچا تو تالا لگا دیکھ کر اس کے اوسان خطا ہو گئے اس نے اردگرد کے لوگوں کو اپنی بیوی کی تصویر بھی دکھائی لیکن سب کا کہنا تھا کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا جب اسے یہ محسوس ہوا کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے تو اس نے پولیس نے اپنا مقدمہ درج کروا دیا پولیس نے لڑکی اور اس کے بھائی جو اصل میں اس کا آشنا تھا گرفتار کر لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…