اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپرہیرو آنے کی امید ، بھارتی لڑکے نے11ویں منزل سے چھلانگ لگا دی

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

کولکتہ(این این آئی )بھارت میں جاپانی ویب سیریزپلاٹینیم اینڈ سے متاثر12 سال کے لڑکے نے عمارت کی 11 ویں منزل سے کود کرجان دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں رہنے والا 12 سال کا لڑکا بیراج پچیسیا جاپانی ویب سیریز پلاٹینیم اینڈ شوق سے دیکھتا تھا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا کہ 12 سال کے لڑکے نے ویب سیریز

سے متاثرہوکرعمارت کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگائی۔ لڑکے کوامید تھی کہ ویب سیریزپلاٹینیم اینڈ کی طرح سپرہیرو آکر اسے بچا لے گا اورجادوئی طاقت بھی دے گا۔جاپانی ویب سیریز میں ایک نوجوان نے اسی طرح عمارت سے چھلانگ لگائی تھی جسے سپر ہیرو نے بچا لیا تھا اورجادوئی طاقت بھی دی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…