پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

سوزوکی ڈبہ کا ائیرکنڈیشنڈ ماڈل متعارف

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )انتظار ختم ہوا ۔۔۔۔پاکستان میں کیری ڈبہ کے نام سے مشہور سوزوکی بولان کارگو وین کا ائیرکنڈیشنڈ ماڈل 2022 کی ڈیلوری شروع کردی گئی ۔رپورٹ کے مطابق فی لٹر 12 تا 13 کلومیٹر مائلیج دینے والا سوزوکی کا مقبول عام کیری ڈبہ اب ائیرکنڈیشنڈ کے ساتھ دستیاب ہے کمپنی نے ‘سینڈین” کا کمپنی فٹڈ اے سی فراہم کیا ہے ڈیش بورڈ میں دو اے سی وینٹس

کے ساتھ پیچھے بیٹھنے والے مسافروں کے لئے بھی دو وینٹس پر مشتمل یونٹ نصب ہے ۔ 797 سی سی پٹرول انجن اور چارگئیرز ٹرانسمشن سسٹم سے لیس کیری ڈبے کے دو ماڈلز سوزوکی بولان کارگو وین یورو ٹو اور سوزوکی بولان وی ایکس یورو ٹو متعارف کرائے گئے ہیں ۔ جبکہ 12 لاکھ 65 ہزار کے پرائس ٹیگ کے ساتھ اسے کفایتی ترین گاڑی قراردیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…