اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹک ٹاک کے شوقین پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )خبر دار ہوشیار، اب وردی میں ٹک ٹاک نہیں چلے گی، وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والوں کی شامت آگئی، آئی جی پنجاب نے فیصل آبادسمیت پنجاب بھر میں سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وردی کا استعمال روکنے کے باوجود پولیس اہلکاروں کے متعلق شکایات بڑھنیلگی ہیں۔ پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی یونیفارم میں ٹک ٹاک کا استعمال کرنے لگے ہیں۔ آئی

جی پنجاب نے وردی پہن کر دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر وردی پہن کرویڈیوزاپلوڈ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال سٹینڈنگ آرڈرجاری کرکے ہدایات دی گئی تھیں، اے آئی جی آپریشنز کی جانب سے ایسے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لئے تمام افسران کومراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…